۲۱۷۔عن خولۃ بنت قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ قالت : قال النبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم : رُبَّ مُتَخَوِّ ضٍ فِیْمَا شَائَ تْ نَفْسُہٗ مِنْ مَالِ اللّٰہِ وَرَسُوْلِہٖ لَیْسَ لَہٗ یَوْمَ
الْقِیَامَۃِ اِلاّ النَّارُ ۔
حضرت خول بنت قیس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : آج اللہ ورسول کے مال میں اپنی خواہشات نفس کے مطابق تصرف کر نے والے
کتنے ہیں جنہیں قیا مت کے دن آگ کے سوا کچھ نہ ملیگا۔