۲۲۰۔ عن أبی الدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال: قا ل رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم : حُبُّکَ الشَّیْئَ یُعْمِی وَیَصُمُّ۔ فتاوی رضویہ ۵/ ۱۳۵
حضرت ا بو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : کسی چیز سے انتہائی محبت تم کو اندھا اور بہرا بنا دیتی ہے ۔