۲۲۲۔عن المقدام بن معدی کرب رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم : مَا أطْعَمْتَ زَوْجَتَکَ فَہُوَ لَکَ صَدَقَۃٌ ، وَمَا أطْعَمْتَ وَلَدَکَ فَہُوَ لَکَ صَدَقَۃٌ ، وَمَا أطْعَمْتَ خَادِمَکَ فَہُوَ لَکَ صَدَقَۃٌ۔
حضرت مقدام بن معدی کرب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ْ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو تم اپنی بیوی کو کھلاؤ وہ تمہارے لئے با عث ثواب ہے ۔ اور جو اولاد کو کھلاؤ وہ بھی باعث اجر اور جو تم اپنے خادم کو کھلاؤ وہ بھی ثواب کا کام ہے۔فتاوی رضویہ ۸/۵۰۶