۲۲۳۔ عن أمیر المؤمنین علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم قال: لم یزل علی وجہ الدہر سبعۃ مسلمون فصاعداً فلولا ذلک ھلکت الأرض ومن علیہا ۔
امیر المؤمنین حضر ت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے ۔آپنے نے ارشاد فرمایا : روئے زمین پر ہر زمانے میں کم از کم سات مسلمان ضرور رہتے ہیں ۔ اگر ایسا نہ ہو تا تو زمین واہل زمین سب ہلاک ہو جاتے ۔