۲۲۵۔ عن أنس بن مالک رضی اللہ تعالی قال: قال رسو ل اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم :طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِیْضَۃٌ عَلیٰ کُلِّ مُسْلِمٍ وَّ مُسْلِمَۃٍ۔حا شیہ مسند امام اعظم ، صفحہ ۱۰۱
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعا لیٰ عنہ سے روا یت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرما یا: علم حا صل کر نا ہر مسلمان مرد و عورت پر فر ض عین ہے ۔ ۱۲مـ