۲۳۷۔ عن عبد اللہ بن عباس رضی ا للہ تعالیٰ عنھما قال! قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم:فَقِیْہٌ وَّا حِدٌ أشَدُّ عَلیَ الشَّیْطَانِ مِنْ ألْفِ عَابِدٍ۔
فتاوی رضویہ ۴/۶۷۵
حضرت عبد اللہ بن عبا س رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دین کی سمجھ رکھنے والا ایک شخص (عالم)شیطان پر ایک ہزار عابدوں کے مقابلہ میں زیادہ بھاری ہے ۔۱۲ م