۲۴۴۔ عن أنس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم : مَنْ خَرَجَ فِی طَلَبِ الْعِلْمِ فَہُوَ فِی سَبِیْلِ اللّٰہِ حَتّیٰ یَرْجِعَ۔ حاشیہ اشعۃ اللمعات ۸۳
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو طلب علم میں نکلا وہ اللہ تعالیٰ کے راستہ میں ہے جب تک گھر واپس نہ آجائے ۔ ۱۲م