۲۵۴۔ عن أبی ھریرۃرضی اللہ تعا لیٰ عنہ قال:قال رسو ل اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم :تَعَلَّمُوْا الْعِلْمَ وَتَعَلَّمُوْا لِلْعِلْمِ السّکِیْنَۃَ وَالْوَقَارَ، وَتَوَاضَعُوْا لِمَنْ تَتَعَلَّمُوْنَ مِنْہُ۔ فتا ویٰ رضویہ حصہ اول ۹/۲۱
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسو لاللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: علم حاصل کرو اور ہر علم کے لیئے سکون قرار بھی سیکھو ، اور جس سے علم حاصل کرو اس کے سامنے انکساری اختیار کرو ۔ ۱۲ م