۲۵۵۔ عن أبی امامۃ الباھلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال: قال رسو ل اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم :مَنْ عَلّمَ عَبْدً ا آیَۃً مِنْ کِتَا بِ اللّٰہِ فَھُوَ مَوْ لَا ہُ ۔
حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ تعا لیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس نے کسی شخص کو قرآ ن کریم کی ایک آیت سیکھا ئی وہ اسکا آقاہے ۔ فتاویٰ رضویہ حصہ اول ۹/۲۰