Site icon اردو محفل

چیونٹی ،کھٹمل اور جوں مارنے کا حکم

{چیونٹی ،کھٹمل اورجوں مارنے کا حکم}

مسئلہ : ٹڈی حلال جانور ہے اُسے کھانے کے لئے مار سکتے ہیں ۔ چیونٹی نے ایذا پہنچائی اورمار ڈالی توحرج نہیں ورنہ مکروہ ہے ۔جوں کو مارسکتے ہیں اگر چہ اس نے کاٹا نہ ہو اور آگ میں ڈالنا مکروہ ہے ۔

جوں کو بدن یا کپڑے سے نکال کر زندہ پھینک دینا طریقۂ ادب کے خلاف ہے ۔(عالمگیری)

کھٹمل کو مارنا جائز ہے کہ یہ تکلیف دہ جانور ہے ۔(قانونِ شریعت)

Exit mobile version