۲۵۹ ۔عن المغیرۃ بن شعبۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال صلی اللہ تعالی علیہ وسلم : اِنَّ اللّٰہَ کَرِہَ لَکُمْ قِیْلَ وَقَالَ،وَکَثُرَۃُ السُّؤَالِ وَاِضَاعَۃُ الْمَالِ ۔
حضرت مغیرہ ابن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلّم نے ارشاد فرمایا :بیشک اللہ تعالیٰ بلا وجہ قیل وقال،کثرت سوال،اور مال برباد کر نے کو نا پسند فرما تا ہے ۔ فتاوی رضویہ ۶/۴۲۲