Site icon اردو محفل

فرشتوں کو سنتے ہوئے دیکھنا

فرشتوں کو سنتے ہوئے دیکھنا

فرشتوں کو ان کی اصلی شکل میں دیکھتے ہوئے اُن کا کلام سننا انبیائے کرام علیہم السلام کے لئے خاص ہے، غیرِ نبی کے لئے یہ دونوں جمع نہیں ہوتی، اگر وہ اُن کا کلام سنے گا تو اصل شکل میں نہیں دیکھے گااور اگر اصل شکل میں دیکھے گا تو ان کا کلام نہیں سنے گا۔

(شرح المعتقد المنتقد، صفحہ 179، مکتبہ برکاتِ مدینہ، کراچی)

 

ابو محمد عارفین القادری

26 اگست 2021ء

عروس البلاد کراچی

Exit mobile version