۲۶۶۔ عن أمیر المؤ منین علی بن ابی طالب رضی اللہ تعا لیٰ عنہ قال : حدثوا النا س بما یعرفون، اتحبّون ان یکذبو اللہ ورسو لہ۔
امیر المؤ منین مو لی المسلمین حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا : لوگوں سے وہ باتیں کہو جنکو وہ پہچا نیں ۔ کیا تم یہ چاہتے ہو کہ لوگ اللہ اور اسکے رسول کی تکذیب کریں ۔