معنی ومفہوم : آسمان اور زمین حضورپُرنور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کےدسترخوان ہیں اور آپ کی مقدس ذات میزبان ہےتوگویا تمام مخلوق کوجو رزق مل رہاہے وہ آپ ہی کے صدقہ وطفیل مل رہاہے۔ جیساکہ حدیث پاک میں ہے: اِنَّمَا اَنَا قَاسِم وَاللہُ یُعْطِی یعنی میں بانٹنے والا ہوں اللہ دیتا ہے۔(بخاری،ج4،ص511،حدیث:7312)(محمد عمران عطاری مدنی)