Site icon اردو محفل

میلاد کی راتوں کو بطور عید منا کر

جو میلاد نہیں مناتے تو اس میں کوئی حرج نہیں لیکن وہ اس معاملے پر اپنا موقف بیان کرکے سکوت کر جائے تو بہتر

 

لیکن اگر وہ اسکی شدو مد میں جہالت کے درجہ تک پہنچ جائے کہ اسکا رد کرنا کفر شرک و بدعت کا بنیادی مسلہ بنا دے تو ایسے جہلاء کے لیے امام قسطلانی علیہ رحمہ حق لکھ گئے۔

 

کہ اللہ کی رحمت ہو ان پر جنہوں نے میلاد کی راتوں کو بطور عید منا کر اس (متشدد مفتری یعنی وابی دیوبندی) کے شدت مرض میں اضافہ کیا کہ جسکے دل میں یہ بیماری ہے

 

دعاگو:اسد الطحاوی

Exit mobile version