Site icon اردو محفل

ریڈیو ، ٹی وی ، وی سی آر ٹھیک کرنے کا حکم

{ریڈیو ، ٹی وی ، وی سی آر ٹھیک کرنے کا حکم}

مسئلہ : ٹی وی ،وی سی آر، وی سی پی وغیرہ یہ سب آلات کے قبیل (قسم) سے ہیں ان کے جائز وناجائز ہونے کا حکم فی نفسہٖ ان پر نہیں بلکہ ان کے استعمال پر ہوتاہے ان کا جیسا استعمال ہوگا ویسا ہی حکم ہوگالہٰذا ان کی مرمت کرکے روزی کمانا جائز ہے ۔ (وقار الفتاویٰ)

Exit mobile version