۲۷۷۔ عن عبید اللہ بن ابی جعفر رضی اللہ تعا لیٰ عنہ مرسلا قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلّم : أجْرَؤُکُمْ عَلیَ الْفُتْیَا أجْرَ ؤُکُمْ عَلیَ النَّارِ ۔
حضرت عبید اللہ بن ابی جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مر سلا روا یت ہے کہ رسو ل اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلّم نے ارشاد فرمایا : جو تم میں فتویٰ دینے پر زیادہ جری ہے ۔ وہ آتش دوزخ پر زیادہ جرات رکھتا ہے ۔ فتاویٰ رضویہ ۴/ ۹۴