۲۷۹۔ عن أبی ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : حفظت عن رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلّم وعائین ،فامّا احدھما فبثثتہ وامّا الاٰ خر فلو بثثتہ قطع ھذالبلعوم ۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ تعالیٰ علیہ وسلم سے دو طرح کے علم سیکھے ۔ایک تو وہ جس کو میں نے پھیلا دیا ۔ اوردوسرے کو اگر میں عام طور پر شائع کردوں تو میرایہ حلق کاٹ دیا جائے ۔ فتاویٰ رضویہ ۳/ ۲۸۴