Site icon اردو محفل

وہ قوم ہے جنہوں نے انبیاء کرام اور صحابہ عظام سے منسوب بہت سارے نشانات سعودی عرب میں مٹا دیے

سعودی عرب دارالحکومت ریاض میں انڈین اداکار سلمان خان کے ہاتھوں کے نشان بطور اعزاز لگائے جانے کا اہتمام کیا گیا یاد رہے یہ وہ قوم ہے جنہوں نے انبیاء کرام اور صحابہ عظام سے منسوب بہت سارے نشانات سعودی عرب میں مٹا دیے تھے۔۔۔

✍️ محمد اشفاق مدنی

Exit mobile version