Site icon اردو محفل

پاکستان میں آل سعود کی ہمنوا مذہبی فکر کو چاہیے اب

سعودی عرب کے شہر ریاض میں سعودیوں کا جم غفیر

اور حرمین شریفین میں کرونا کا خطرہ ابھی تک موجود لگتا ہے چند سال میں حالات یکسر بدل جائیں گے

پاکستان میں آل سعود کی ہمنوا مذہبی فکر کو چاہیے اب صرف اسلام اور پاکستان کی بات کریں اسی میں بھلائی ہے ورنہ ذلت کا انتظار فرمائیں ۔۔۔۔ شکریہ

✍️ محمد اشفاق مدنی

Exit mobile version