سحری کے ذریعہ روزے اور قیلولے کے ذریعہ رات کی عبادت پر مددچاہو
sulemansubhani
۲۸۴۔ عن عبد اللہ بن عبا س رضی اللہ تعا لیٰ عنہما قال: قال رسو ل اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلّم:اِسْتَعِیْنُوْابِطَعَامِ السَّحْرِ عَلیٰ صِیَامِ النَّھَارِ وَ بِالْقَیْلُولَۃِ عَلیٰ قِیَامِ الَّلیْلِ ۔ بر کا ت الامداد صفحہ ۶
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلّم نے ارشاد فرمایا :سحری کے ذریعہ روزے اور قیلولے کے ذریعہ رات کی عبادت پر مددچاہو ۔۱۲ م