۲۸۷۔ عن أنس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلّم : اِسْتَعِیْنُوْا عَلیَ النِّسَائِ بِالْعَرِیِّ فَاِنّ اِحَدَا ھُنَّ اِذَا کَثُرَتْ ثِیَا بُھَا وَأحْسَنَتْ زِیْنَتُھَا أعْجَبَھَا الْخُرُوْجِ۔ برکات الامدداد صفحہ ۶
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روا یت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلّم نے ارشاد فرمایا: بقدر ضرورت لباس کے ذریعہ عورتوں پر مددچاہو ،ورنہ لباس کی کثرت کے وقت انکو زینت کا خیال ہوگا اور باہر گھومنے پھرنے کی خواہش ۔۱۲ م