Site icon اردو محفل

وہابی دیوبندی کو دیکھتے ہیں تو فوراً کفر کا فتویٰ

احباب اہلسنت وعلمائے اہلسنت جو کہی بھی کسی وہابی دیوبندی کو دیکھتے ہیں تو فوراً کفر کا فتویٰ عائد کردیتے ہیں انھیں چاہیئے کہ وہ “نائب مفتیٔ اعظم ہند مفتی شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ” کے اس فتوے کو بنظر عمیق مطالعہ فرمائیں اور اس پر عمل پیرا ہوں

خاکسارحامدرضارضوی

Exit mobile version