Site icon اردو محفل

صحیح حدیث سے پندرهویں شعبان ( شب برات) کے فضائل

صحیح حدیث سے پندرهویں شعبان ( شب برآت) کے فضائل
رسول اللہ محمدﷺ فرماتے ہیں:
اللہ تعالی اپنی جمیع مخلوق کی طرف پندرهویں شعبان المعظم کی شب اپنی شان کے مطابق جلوہ افروزہوتا ہے اورجمیع مخلوق کی بخشش فرماتا ہے سوائے “مشرک اور کینہ پرور کے”.
اس شب میں اللہ کی عبادت، اللہ سے مغفرت طلب کرنا، ذکر و ازکار و تلاوت قرآن، سلف و امت مسلمہ میں تواتر کے ساتهہ مشہور ہے.

Exit mobile version