Site icon اردو محفل

عُرُبًا اَتۡرَابًاۙ – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 37

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

عُرُبًا اَتۡرَابًاۙ ۞

ترجمہ:

محبت کرنے والیاں ہم عمر

الواقعہ : 38۔ 37 میں فرمایا : محبت کرنے والیاں ہم عمر۔ جو دائیں طرف والے لوگوں کے لیے ہیں۔

اس آیت میں ” عرباََ “ کا لفظ ہے ‘ اس کی ایک تفسیر یہ ہے کہ وہ سب عربی میں کلام کریں گی اور دوسری تفسیر یہ ہے کہ وہ سب ہم عمر ہوں گی ‘ وہ سب کنواری اور دوشیزہ ہوں گی ‘ اور یہ سب نعمتیں دائیں طرف والے مسلمانوں کے لیے ہوں گی۔

القرآن – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 37

Exit mobile version