Site icon اردو محفل

اَوَاٰبَآؤُنَا الۡاَوَّلُوۡنَ – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 48

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَوَاٰبَآؤُنَا الۡاَوَّلُوۡنَ ۞

ترجمہ:

اور کیا ہمارے پہلے باپ دادا کو بھی ؟

الواقعہ ٨٤ میں فرمایا : اور کیا ہمارے پہلے باپ دادا کو بھی ؟۔

گویا ان کے نزدیک یہ امر بہت بعید تھا۔

القرآن – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 48

Exit mobile version