اِنَّهُمۡ كَانُوۡا قَبۡلَ ذٰ لِكَ مُتۡرَفِيۡنَۚ – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 45
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّهُمۡ كَانُوۡا قَبۡلَ ذٰ لِكَ مُتۡرَفِيۡنَۚ ۞
ترجمہ:
بیشک وہ اس سے پہلے بہت نعمتوں میں تھے
الواقعہ : 45 میں فرمایا : بیشک اس سے پہلے وہ بہت نعمتوں میں تھے۔
یعنی وہ اس سخت عذاب کے اس لیے مستحق ہوئے کہ وہ اس سے پہلے بہت نعمتوں میں تھے ‘ لیکن انہوں نے اس کا شکر ادا نہیں کیا
القرآن – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 45