Site icon اردو محفل

لَّا بَارِدٍ وَّلَا كَرِيۡمٍ – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 44

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

لَّا بَارِدٍ وَّلَا كَرِيۡمٍ ۞

ترجمہ:

جو نہ ٹھنڈا ہوگا نہ فرحت بخش

الواقعہ : ٤٤ میں فرمایا : جو نہ ٹھنڈا ہوگا نہ فرحت بخش۔

بلکہ وہ دھواں گرم ہوگا جو جہنم کے کناروں سے نکل رہا ہوگا ‘ نہ اس کا منظر دل کش ہوگا نہ اس میں کوئی خیر ہوگی۔

القرآن – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 44

Exit mobile version