نَحۡنُ قَدَّرۡنَا بَيۡنَكُمُ الۡمَوۡتَ وَمَا نَحۡنُ بِمَسۡبُوۡقِيۡنَۙ- سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 60
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
نَحۡنُ قَدَّرۡنَا بَيۡنَكُمُ الۡمَوۡتَ وَمَا نَحۡنُ بِمَسۡبُوۡقِيۡنَۙ ۞
ترجمہ:
ہم ہی نے تمہارے درمیان موت ( کا وقت) مقدر فرمادیا ہے اور ہم عاجز نہیں ہیں
تخلیق کے مراحل سے مرنے کے بعد اٹھنے پر استدلال
الواقعہ 60 میں فرمایا : ہم ہی نے تمہارے درمیان موت ( کا وقت) مقدر فرمادیا ہے اور ہم عاجز نہیں ہیں۔
اس آیت سے بھی اس پر استدلال فرمایا ہے جہ جو تم کو مارنے پر قادر ہے وہ تم کو دوبارہ زندہ کرنے پر بھی قادر ہے اور فرمایا : ہم اس سے عاجز نہیں ہیں۔
القرآن – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 60