أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
لَاَنۡتُمۡ اَشَدُّ رَهۡبَةً فِىۡ صُدُوۡرِهِمۡ مِّنَ اللّٰهِؕ ذٰلِكَ بِاَنَّهُمۡ قَوۡمٌ لَّا يَفۡقَهُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اے مسلمانو ان کے دلوں میں ضرور اللہ سے زیادہ تہارا خوف ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ لوگ نہیں سمجھتے
