اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کی تکذیب کی وہی دوزخی ہیں اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں اور وہ کیسا برا ٹھکانا ہے ؏
التغابن : ١٠ میں فرمایا : اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کی تکذیب کی، وہی دوزخی ہیں، اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔ مئومنوں کے انعام کے بعد کفار کی سزا کا ذکر فرمایا ہے۔