فَتَـنَادَوۡا مُصۡبِحِيۡنَۙ – سورۃ نمبر 68 القلم آیت نمبر 21
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَتَـنَادَوۡا مُصۡبِحِيۡنَۙ ۞
ترجمہ:
پس صبح ہوتے ہی انہوں نے ایک دوسرے کو پکارا.
القرآن – سورۃ نمبر 68 القلم آیت نمبر 21