مَاۤ اَغۡنٰى عَنِّىۡ مَالِيَهۡۚ سورۃ نمبر 69 الحاقة آیت نمبر 28
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
مَاۤ اَغۡنٰى عَنِّىۡ مَالِيَهۡۚ ۞
ترجمہ:
میرا مال میرے کسی کام نہ آیا
تفسیر:
الحاقہ : ٢٨ میں فرمایا : ( کافر کہے گا :) میرا مال میرے کسی کام نہ آیا۔
یعنی کون سی چیز مجھ سے آخرت کے عذاب کو دور کرسکتی ہے جب میرا مال ہی میرے کام نہ آیا۔
تبیان القرآن سورۃ نمبر 69 الحاقة آیت نمبر 28