وَاِنَّهٗ لَحَسۡرَةٌ عَلَى الۡكٰفِرِيۡنَ سورۃ نمبر 69 الحاقة آیت نمبر 50 sulemansubhani 2 years ago أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِنَّهٗ لَحَسۡرَةٌ عَلَى الۡكٰفِرِيۡنَ ۞ ترجمہ: اور بیشک یہ قرآن ضرور کافروں کے لیے باعث حسرت ہے تفسیر: الحاقہ : ٥٠ میں فرمایا : اور بیشک یہ قرآن ضرور کافروں کے لیے باعث حسرت ہے۔ یہ قرآن قیامت کے دن کفار کے لیے باعث حسرت ہوگا، جب وہ دیکھیں گے کہ مسلمان قرآن مجید کی تصدیق کرنے اور اس کے احکام پر عمل کرنے کے باعث جنت میں داخل ہو رہے ہیں۔ تبیان القرآن سورۃ نمبر 69 الحاقة آیت نمبر 50 Share this: Share on X (Opens in new window) X More Share on Facebook (Opens in new window) Facebook