المعارج : ٢٣۔ ٢٢ میں فرمایا : سو ان کے جو نماز پڑھنے والے ہیں۔ جو ہمیشہ نماز پڑھتے ہیں۔
ہمیشہ نماز پڑھنے کا معنی یہ ہے کہ وہ ہر نماز کو اپنے وقت میں پڑھتے ہیں اور کسی نماز کو ترک نہیں کرتے اور اگر کسی ناگزیر وجہ سے کوئی نماز ترک ہوجائے تو اس کی قضاء پڑھ لیتے ہیں۔