أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِلَّا عَلٰٓى اَزۡوَاجِهِمۡ اَوۡ مَا مَلَـكَتۡ اَيۡمَانُهُمۡ فَاِنَّهُمۡ غَيۡرُ مَلُوۡمِيۡنَۚ ۞
ترجمہ:
سوا اپنی بیویوں اور مملوکہ باندیوں کے سو بیشک اس میں ان پر کوئی ملامت نہیں۔
القرآن – سورۃ نمبر 70 المعارج آیت نمبر 30
