“امریکہ کے پسندیدہ پیر”
پیر صاحب نے امریکہ سے وفاداری کی اعلی مثال قائم کردی۔
امریکی ناظم الامور اینڈر یو شوفر کو افطاری میں دعوت دی گئی۔ اظہار یکجتی کے لیے امریکی پرچم اٹھائے گئے۔
اقوام متحدہ میں امریکہ نے فلسطین میں جنگ بندی کے خلاف تین بار ویٹو کیا۔
مسلمانوں کے تیسرے حرم پر قبضے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
امریکہ پاکستان میں اسلامی تہذیب کو تباہ کر رہا ہے اور پیر صاحب ان کا خیر مقدم کر رہے ہیں۔
میں نے علما کرام کے مذمتی بیان اس پیر خانے کے خلاف نہیں دیکھے۔
حافظ محمد نقِیب الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے صاحبزادہ محمد حسان حسیب الرحمٰن اگر وہ ویڈیو کلپ یا تحریری بیان دکھا دیں۔ جس میں انھوں نے امریکی سفیر سے احتجاج کیا یا انھیں اسلام کی دعوت دی ہے۔ تو مجھے صرف ان کے انداز پر اعتراض باقی رہے گا۔
اس شر انگیزی اور بے غیرتی سے میں اللہ کی پناہ طلب کرتا ہوں ۔
