Site icon اردو محفل

وَّجَعَلۡتُ لَهٗ مَالًا مَّمۡدُوۡدًا – سورۃ نمبر 74 المدثر آیت نمبر 12

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَّجَعَلۡتُ لَهٗ مَالًا مَّمۡدُوۡدًا ۞

ترجمہ:

اور میں نے اس کے لیے بہت مال مہیا کردیا۔

المدثر : ١٢ میں فرمایا : اور کہا میں نے اس کے لیے بہت مال مہیا کردیا۔

اس آیت میں ” مال ممدود “ کا لفظ ہے، یعنی وہ مال جس میں مسلسل مدد کی جاتی رہی یا اس کا معنی ہے : وہ مال جو مختلف علاقوں سے کھینچ کر اس کے لیے لایا جاتارہا۔

القرآن – سورۃ نمبر 74 المدثر آیت نمبر 12

Exit mobile version