Site icon اردو محفل

پنڈی کا لال ریچھ

سچ ہے یا جھوٹ

اس میں کتنی سچائی ہے یہ تو میں نہیں جانتا البتہ اتنا ضرور کہونگا کہ اگر ان لوگوں کو واقعی لال ریچھ کے خلاف آنا ہوتا تو اب تک لال ریچھ پر ہزاروں فتوے یہ لوگ لگا چکے ہوتے
وہ پنڈی کا مویشی ان دنوں نہ جانے کس باڑے میں اپنا آنڈو ہونا ظاہر کرکے خود کو ذبح کےلئے پیش کررہا ہوگا کہ میڈیا پر ہر صحابئ نبی جنتی جنتی نعرہ پر تکلیف ظاہر کرتے قطعی جنتی یعنی عشرہ مبشرہ کو جنتی کہنے پر قناعت کرتا تھا لیکن جب لال ریچھ نے ان عشرہ مبشرہ میں سے جمل میں موجود صحابہ کو دشمنِ علی کہا تو اس کو قطعاً خیال نہ آیا اور 3 دن گزر جانے پر بھی خاموشی ہے

ابھی جس طرح نیفے جی کے مریدین اس کے نام سے مطالبے پھیلا رہے ہیں, امید ہے کہ کل تک اس کا کلپ آ ہی جائے لیکن یقین جانیئے کہ مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کل یا آئندہ دنوں میں ان لوگوں میں سے کسی نے رد کیا تو وہ ضرور ایسی بات یا انداز کو اختیار کرے گا کہ جس مجرم کو فائدہ پہنچے

جناب ابوطالب کا ایمان اہل السنة میں مختلف فیہ ہے مگر اس پر کانفرنسیں اور کفرِ ابی طالب ماننے والوں پر فتوؤں کی بارشیں جاری رہیں
لیکن اہل السنة کے نزدیک بالاتفاق اہل بیت میں شامل سیدہ عائشہ پاک رضی اللّٰہ عنہا کی گستاخی پر لال ریچھ کی سیادت کے نام پر مؤدبانہ طرز اختیار کیا جائے گا

گھر میں کتا ہو تو فرشتے نہیں آتے مگر اہل السنة کی صفوں میں بعض پاگل جہنمی کتوں نے جگہ بنا رکھی ہے, جب تک ان کتوں کو صاف نہیں کیا جائے گا یونہی مسائل بڑھتے رہینگے۔ اہل علم اس پر تفکر فرمائیں کہ وقت ہے ورنہ وقت گزر گیا تو اس ہی وقت کو روئینگے اور اس وقت کے لوگوں کو آنے والے وقت کے لوگ کوسینگے۔ بہتر وہی کاروائی اچھی جو بروقت ہو

نظام_امیر

Exit mobile version