فَمَنۡ شَآءَ ذَكَرَهٗ – سورۃ نمبر 74 المدثر آیت نمبر 55
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَمَنۡ شَآءَ ذَكَرَهٗ ۞
ترجمہ:
سو جو چاہے اس نصیحت کو قبول کرے
معتزلہ اور جبریہ کا رد
المدثر : ٥٥۔ ٥٤ میں کفار کے نصیحت قبول نہ کرنے کا ذکر کیا ہے اور قرآن مجید کے متعلق ان کے بےہودہ خیالات کی نفی فرمائی ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 74 المدثر آیت نمبر 55