مَا سَلَـكَكُمۡ فِىۡ سَقَرَ – سورۃ نمبر 74 المدثر آیت نمبر 42
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
مَا سَلَـكَكُمۡ فِىۡ سَقَرَ ۞
ترجمہ:
( وہ مجرموں سے کہیں گے :) تمہیں کس جرم نے دوزخ میں داخل کیا ؟
القرآن – سورۃ نمبر 74 المدثر آیت نمبر 42