Site icon اردو محفل

یہودی اور امریکہ

صحافی :        آپ نے کہا تھا کہ اسرائیل کو اپنی دفاع کا حق حاصل ہے لیکن یہ بھی کہا تھا کہ بے قصور شہریوں کی حفاظت ہونی چاہیے اب جب کی ٤٠  ہزار فلسطینی مارے جا چکے ہیں اور تقریبا ١٠٠ اسرائیلی ابھی بھی حماس  کی قید میں ہیں  تو آپ اس صورتحال سے کیسے نمٹیں گی؟

کملا ہیرس:     دیکھیے سب سے پہلے ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ یہ صورتحال بنی کیسے ٧  اکتوبر کو حماس نے اسرائیل پر حملہ کیا ١٢٠٠  شہریوں کو قتل کیا گیا  خواتین  کے ساتھ بڑی زیادتی ہوئی-
میں نے تبھی کہا تھا اور اب بھی کہہ رہی ہوں اسرائیل کو اپنی دفاع کا مکمل حق حاصل ہے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ بہت سے بے قصور فلسطینی  بھی مارے گئے ہیں اسی کے ساتھ ہمیں دو ریاستی  فارمولے کی طرف پیش قدمی کرنی ہوگی لیکن ہاں میں ایک بار پھر آپ سے وعدہ کرتی ہوں کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا ہمیشہ مکمل حق حاصل رہے گا !

ٹرمپ: کملا  اسرائیل کی بات کر رہی ہیں حقیقت یہ ہے کہ کملا اسرائیل سے نفرت کرتی ہیں وہ امریکی کانگریس میں خطاب کے لیے آۓ نتن یاہو سے ملنے تک نہیں گئی اگر یہ صدر بن گئی تو مجھے لگتا ہے  اسرائیل دو سال میں ختم ہو جائے گا!!

مذکورہ گفتگو سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی ہے یہ دونوں روایتی طور پر منعقد  ایک نیوز چینل پر مباحثہ کرہے  تھے !

ان کی گفتگو سے مترشح ہے کہ یہ دونوں کس قدر امریکہ میں موجود  طاقتور اسرائیلی لابی کی خوشامد میں کوشاں ہیں !!

سوال اٹھتا ہے کہ امریکی انتخاب میں اسرائیلی لابی کا کردار کیا‌ ہوتا ہے اور کس حد تک ہوتا ہے ؟

جواب یہ ہے کہ بغیر اسرائیلی لابی کی حمایت کے امریکہ میں کویٔ صدر نہیں بن سکتا اور دوران صدارت اسرائیل کے مفاد کو نظر انداز کرکے صدر نہیں رہ سکتا!امریکہ میں موجود اسرائیلی لابی وسائل اور بے پناہ دولت کے باعث ہر انتخاب میں اثر انداز ہوتی ہے !

بعض مبصرین کی مانیں تو امریکی کانگریس میں امریکی مفاد کا کویٔ  بل اتنی اکثریت سے منظور نہیں ہوتا جتنی بھاری اکثریت سے اسرائیلی مفاد کا بل منظور ہوجاتا ہے مثال کے طور پر اسی سال مارچ میں اسرائیل کو اضافی امداد کے طور پر ١٤ ارب ڈالر دینے  کا بل امریکی کانگریس میں پیش کیا گیا حیرت انگیر طور پر یہ بل ٢٨٦ ووٹوں سے منظور کر لیا گیا جبکہ خود امریکہ میں صحت،اور طلبہ کو چھوٹ کے ساتھ قرض دینے کا بل کیٔ دنوں امریکی کانگریس میں لٹکا رہا آخر کار  بہت معمولی اکثریت سے پاس ہوا !

امریکہ میں موجود یہودی تین شعبے میں چھاۓ ہوۓ ہیں جس کے سبب وہ پورے امریکہ پر  بالواسطہ یا بلا واسطہ  حکومت کر رہے ہیں :
(١) تعلیم          (٢) تجارت      (١) سیاست

تعلیم کی بات کریں تو امریکہ میں دیگر قوموں کے بالمقابل یہودی کمیونٹی میں تعلیم کا تناسب زیادہ ہے ٧٥ فیصد یہودی گریجویٹ ہیں !!

تجارت میں یہودیوں کے سامنے کویٔ دور دور تک نہیں ٹکتا
🔹 ٩٠ فیصد میڈیا ہاؤس پر صرف ٦ یہودی کمپنیوں کا قبضہ ہے

🔹امریکہ کا ٢٠ فیصد ڈالر  یہودیوں کے پاس ہے

🔹ہندوستان کا ریزرو بینک کہا جانے والا “یو ایس فیڈرل ریزرو ،بینک  کا مالک یہودی ہے اوبامہ کے دور حکومت میں امریکہ کے سبھی بینکوں میں کیا ہوگا یہی بینک طے کرتا تھا –

🔹 امریکہ سمیت دیگر ممالک کو الیکٹرانک کار‌ بس کی بیٹری سپلائی کرنے والی کمپنی کا مالک یہودی ہے-

🔹جس فیسبک پر آپ یہ تحریر پڑھ رہے ہیں اس کا سی ای او بھی یہودی ہے –

🔹 بین الاقوامی مالیاتی ادارے آیٔ ایم ایف میں یہودی گھسے ہوۓ ہیں بھاری سود پر غریب ممالک کو قرض دے کر اس ملک کے داخلی اور خارجی پالیسی میں اثر انداز ہوتے ہیں !!

سیاست کی بات کریں تو امریکہ کی  چار اہم وزارتوں میں سے ایک یہودی کے پاس رہتی ہے جیسے اس وقت وزارتِ خارجہ کا قلمدان ایک امریکی یہودی اینٹونی بلنکن کے پاس ہے –
امریکی سپریم کورٹ  میں حکومت کی سالیسٹر جنرل ایک یہودی خاتون ہے یعنی سپریم کورٹ میں امریکی حکومت کے تمام کاموں کی جواب دہ ہے !!

درجنوں امریکی سفیر یہودی ہیں _

یہی کویٔ ١٩٢٠ ء کے آس پاس کا زمانۂ رہا ہوگا جب جرمنی میں یہودیوں کے سماجی بائیکاٹ کی تحریک زوروں پر تھی ،کویٔ بھی نازی کسی بھی یہودی کو سرعام ذلیل  بلکہ قتل تک کرسکتا تھا ، خود حکومت نے ہزاروں یہودیوں کو کنٹینر میں بھر کر پولینڈ جرمن بارڈر پر مرنے کے چھوڑدیا تھا ،مہینوں یہ جرمن پولینڈ  بارڈر پر کیمپوں میں پڑے رہے ،پورے یورپ کی زمین ان پر تنگ کردی گیٔ تھی ایک وقت ایسا بھی آیا جب ہٹلر نے ان سے پیچھا چھڑانے کے لیے لاکھوں یہودیوں کو گیس کے چیمبر میں ڈال دیا _______

لیکن سوال اٹھتا ہے ١٠٠ سال قبل دنیا کی سب سے زیادہ قابلِ نفرت سمجھی جانے والی اور در بدر کی ٹھوکریں کھانے والی قوم کے ہاتھوں ایسا کون سا قارون کا خزانہ  لگ گیا کہ آج وہ پوری دنیا میں چھایٔ ہویٔ ہے

جواب ہے صرف ٣ چیزوں نے یہودیوں کی قسمت بدل دی
تعلیم ،   تربیت   تجارت

انہوں نے تعلیم میں ایسی بازی ماری کہ پوری دنیا میں سب سے زیادہ نوبل انعام انھیں کے پاس ہے ____

اپنے لوگوں کی تربیت ایسی کہ آج ایک یہودی کتنے ہی بڑے عہدے پر کیوں نہ پہنچ جاۓ وہ سب سے پہلے ایک یہودی ہوتا ہے جیسے زکر برگ _____

تجارت میں تو ان کا کویٔ ثانی نہیں اتنا پیسہ کمایا کہ امریکہ جیسے  سپر پاور ملک کے تمام سیاست دان ان کی انگلیوں پر ناچتے ہیں  امریکی کانگریس کے زیادہ تر ارکان انہیں کے پیسے سے جیت کر آتے ہیں !ہوشیاری یہ کہ امریکہ کی دو اہم پارٹیوں ریپبلکن اور ڈیموکریٹک کے اندر  پارٹی کے اہم عہدوں پر  اپنے آدمی بٹھا دیے  مطلب کویٔ بھی پارٹی اقتدار میں آۓ اسرایٔلی مفاد پر ضرب نہیں لگا سکتی____

باقی ہندوستانی مسلمان بھی ان سے کچھ سیکھنا چاہیں تو سیکھ سکتے ہیں ابھی بھی بہت موقع ہے آپ کے پاس ،لوگوں کی ایک بڑی تعداد آپ کے ساتھ ہے ،خاطر خواہ آزادی بھی حاصل ہے آپ کو !!

✍️   معین الدین مصباحی
       ٨ ربیع النور ١٤٤٦ھ
Moienuddin Misbahi

Exit mobile version