فَقَدَرۡنَا ۖ فَنِعۡمَ الۡقٰدِرُوۡنَ – سورۃ نمبر 77 المرسلات آیت نمبر 23
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَقَدَرۡنَا ۖ فَنِعۡمَ الۡقٰدِرُوۡنَ ۞
ترجمہ:
پھر ہم نے اندازہ کیا، سو ہم کیسا اچھا اندازہ کرنے والے ہیں۔
القرآن – سورۃ نمبر 77 المرسلات آیت نمبر 23