وَيۡلٌ يَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ – سورۃ نمبر 77 المرسلات آیت نمبر 40
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَيۡلٌ يَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ۞
ترجمہ:
اس دن تکذیب کرنے والوں کے لیے ہلاکت ہے ؏
پھر المرسلات : ٤٠ میں فرمایا : اس دن تکذیب کرنے والوں کے لیے ہلاکت ہے۔
یعنی اگر تم نے دنیا میں میری توحید کی تصدیق نہ کی تو پھر آخرت میں تمہیں اس چیلنج کا سامنا کرنا اور تم اس چیلنج کا پورا نہ کرسکو گے۔
القرآن – سورۃ نمبر 77 المرسلات آیت نمبر 40