Site icon اردو محفل

وَيۡلٌ يَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ – سورۃ نمبر 77 المرسلات آیت نمبر 49

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَيۡلٌ يَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ ۞

ترجمہ:

اس دن تکذیب کرنے والوں کے لیے ہلاکت ہے.

المرسلات : ٤٩ میں فرمایا : اور اس دن تکذیب کرنے والوں کے لیے ہلاکت ہے۔

یعنی جن کافروں کو نماز پڑھنے کا حکم دیا گیا اور انہوں نے اس حکم کی تکذیب کی ان کے لیے ہلاکت ہے۔

القرآن – سورۃ نمبر 77 المرسلات آیت نمبر 49

Exit mobile version