اَوۡ يَذَّكَّرُ فَتَنۡفَعَهُ الذِّكۡرٰىؕ – سورۃ نمبر 80 عبس آیت نمبر 4
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَوۡ يَذَّكَّرُ فَتَنۡفَعَهُ الذِّكۡرٰىؕ ۞
ترجمہ:
یا نصیحت قبول کرتا تو اس کو نصیحت نفع دیتی..
عبس : ٤ میں فرمایا : یا نصیحت قبول کرتا تو اس کو نصیحت نفع دیتی۔
یعنی آپ اس کو نصیحت کرتے اور وہ آپ کی نصیحت پر عمل کرتا تو اس کو فائدہ ہوتا۔
القرآن – سورۃ نمبر 80 عبس آیت نمبر 4