Site icon اردو محفل

وَحَدَآئِقَ غُلۡبًا – سورۃ نمبر 80 عبس آیت نمبر 30

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَحَدَآئِقَ غُلۡبًا ۞

ترجمہ:

اور گھنے باغات۔

عبس : 30 میں فرمایا : اور گھنے باغات۔

” حدائق “ ” حدیقۃ “ کی جمع ہے، ” حدیقۃ “ اس باغ کو کہتے ہیں جس کے گرد چار دیواری ہو، ” غلب “ اس شخص کو کہتے ہیں جس کی گردن موٹی ہو اور اس سے مراد وہ باغ ہیں جن میں بہت گھنے درخت ہوں۔

القرآن – سورۃ نمبر 80 عبس آیت نمبر 30

Exit mobile version