Site icon اردو محفل

وَّ عِنَبًا وَّقَضۡبًا – سورۃ نمبر 80 عبس آیت نمبر 28

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَّ عِنَبًا وَّقَضۡبًا ۞

ترجمہ:

اور انگور اور سبزی۔

عبس : 28 میں فرمایا : اور انگور اور سبزی۔

غلہ کے بعد انگور کا ذکر کیا، کیونکہ انسان کھانے کے بعد پھل کھاتا ہے، اس کے بعد ” قضباً “ کا لفظ ہے، اس کا معنی گھیرا ہے یا عام سبزی۔

القرآن – سورۃ نمبر 80 عبس آیت نمبر 28

 

Exit mobile version