اِنۡ هُوَ اِلَّا ذِكۡرٌ لِّلۡعٰلَمِيۡنَ – سورۃ نمبر 81 التكوير آیت نمبر 27
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنۡ هُوَ اِلَّا ذِكۡرٌ لِّلۡعٰلَمِيۡنَ ۞
ترجمہ:
بیشک وہ تمام جہان والوں کے لیے نصیحت ہے.
التکویر : ٢٧ میں فرمایا : بیشک وہ تمام جہان والوں کے لیے نصیحت ہے۔
یعنی قرآن مجید تمام مخلوق کے لیے ہدایت ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 81 التكوير آیت نمبر 27