Site icon اردو محفل

فتاوی رضویہ میں ضعیف و موضوع احادیث کا مسلہ

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

📕📕فتاوی رضویہ میں ضعیف و موضوع احادیث کا مسلہ :

اول :🔋فتاوی رضویہ میں 90% فقہ حنفی کے مسائل ہیں فقہ حنفی کے موافق ہی فتاوی دئیے گئے ہیں۔فقہ حنفی کی احادیث ضعیف ہیں اس اعتراض کا جواب صدیوں سے دیا جا رہا یے، ان میں سر فہرست امام زیلعی، امام ماردینی و امام ابن ھمام ہیں۔۔

اعتراض کرکے غیر مقلد عالم نے کوئی نیا کام نہیں کیا۔

دوم :📕غیر مقلدین کے بچوں کو بچپن سے ہی یہ بات دماغ میں بیٹھا دی جاتی ہے کہ :

“ہر وہ حدیث جو فقہ حنفی کے موافق ہو ضعیف و موضوع ہوتی یے”.

🔋اور یہ غیر مقلدین کے اصولی عقائد میں سے سب سے اہم عقیدہ ہے۔

سوم :📕اسی طرح بقیہ جو عقائد و فضائل کے باب میں احادیث ہیں وہ 8% ہونگیں۔۔۔ان کی تصحیح و تضعیف میں بھی اختلاف ہے۔ ان پر شیخ ابن تیمیہ و انکے مکتبہ فکر کے اعتراضات اور اہل سنت سے اشاعرہ و ماتریدیہ، امام رازی و امام غزالی و امام السبکی، و انکے گروہ نے جوابات دے رکھے ہیں۔

چہارم : 📕📕رہ گیا 2 % فی صدی، تو بالکل موضوع و ضعیف احادیث ہو سکتیں ہیں۔۔۔یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے۔

🔋جب صحاح ستہ میں ضعیف و موضوع روایت مل سکتی ہیں تو فتاوی رضویہ میں ملنا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔

Exit mobile version